2050ء تک ملک کی آبادی27کروڈ سے بھی زائد ہوجائے گی‘پاپولیشن آفیسر محمد رمضان
ہفتہ 11 جولائی 2015 14:52
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جولائی۔2015ء)دنیا بھر میں آبادی کے لحاظ سے پاکستان چھٹے نمبر پر ہے لیکن آبادی میں اسی طرح اضافہ کی بدولت بہت جلد پاکستان آبادی کے حوالہ سے پانچویں نمبر پر بر جمان ہو سکتا ہے ۔ایک محتاظ اندازے کے مطابق 2050ء تک ملک کی آبادی27کروڈ سے بھی زائد ہوجائے گی۔ملک میں آبادی کے اضافے کی شرح 1.6فیصد ہے ۔مجمو عی طور پر آبادی میں 30لاکھ افراد کا سالانہ اضافہ ہو رہا ہے۔
ہمارے یہاں اوسط عمر 63.39سال ہے ۔ان خیالات کا اظہار ضلعی پاپولیشن آفیسر محمد رمضان تو نسوی نے عالمی یوم آبادی کے حوالہ سے تحصیل پاپولیشن دفتر ہارون آباد میں منعقدہ تقر یب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر ڈیمو گرافک راشد محمود ،تحصیل پاپو لیشن آفیسرمحمد اکمل شہزاد ،ایف ڈبلیو سی زاہدہ رخسانہ ودیگر مقررین نے بھی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 1951ء کی پہلی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی 3کروڈ 37لاکھ تھی اور اس وقت بر طانیہ کی آبادی 5کروڈ 30لاکھ تھی لیکن اس وقت بر طانیہ کی آبادی 5کروڈ60لاکھ جس میں 50لاکھ تارکین وطن بھی شامل ہیں جبکہ پاکستان کی آبادی 19کروڈ 2لاکھ91ہزار 129نفوس تک جا پہنچی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے گھر پر حملہ ، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل
-
جس دن عمران خان سے ملاقات ہوگئی تمام اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروت
-
خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.