بھارتی فوج کی ضلع کپواڑہ میں ظالمانہ کارروائی، تین کشمیریوں کو شہید کر دیا
فہد شبیر اتوار 12 جولائی 2015 20:14
کپواڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12جولائی۔2015ء) بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ میں ظالمانہ کارروائی کر کے تین کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ حریت رہنماؤں کی جانب سے احتجاج ریلی کا اعلان ہوتے ہی بھارتی فوج نے حریت رہنماؤں کو نظر بند کر دیا۔ ریلیوں میں جھنڈے لہرانے پر پابندی عائد کر دی۔بھارتی فوج نے وحشت و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع کپواڑہ کے علاقے کیران میں تین کشمیریوں کو شہید کر دیا۔
کشمیریوں کی شہادت کی خبر عام ہوتے ہی وادی میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ حریت رہنماؤں نے بھارتی فوج کے ظلم وستم کے خلاف احتجاج ریلی کا اعلان کر دیا جس پر بھارتی فوج کے ہاتھ پاؤں پھول گئے اور اس نے حریت رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ۔ حریت رہنماؤں کو ان کے گھروں میں نظر بند کر دیا گیا بلکہ ریلیوں میں جھنڈے لہرانے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.