پنجاب یونیورسٹی ، تعطیلات کا اعلان

پیر 13 جولائی 2015 18:54

لاہور ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء) ) پنجاب یونیورسٹی عید الفطرکی تعطیلات کے سلسلے میں 17سے 21جولائی 2015(جمعہ تامنگل)بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :