پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتما م بی ایڈکے سالانہ امتحانات 30جولائی سے شروع ہوں گے

منگل 14 جولائی 2015 15:47

لاہور ۔14 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتما م بی ایڈ اینول2015ء کے امتحانات 30جولائی 2015ء سے شروع ہوں گے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :