تعلیمی ادارے بانجھ، سیاسی ادارے کھنڈر بن چکے، میاں نواز شریف، شہباز شریف سے کئی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ آصف علی زرداری سے ایک بار ملاقات طے ہوئی مگر میں پہنچ نہیں سکا تھا:مولاناطارق جمیل
منگل 14 جولائی 2015 16:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جولائی2015ء) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سیاسی اداروں کی نسبت فوجی اداروں میں دین کی طلب زیادہ ہے۔ سیاسی ادارے کھنڈر ہیں جو ملبے کا ڈھیر بن چکے ہیں، اہل ممبر نے لوگوں کو صحیح راہ نہیں دکھائی، ہاتھ جوڑ کر سب سے درخواست کرتا ہوں کہ مذہبی اختلاف رکھیں مگر کافر کافر کے نعرے نہ لگائیں۔
میڈیا سے بھی گزارش ہے کہ وہ صرف خامیوں کو نہ اچھالے بلکہ خوبیاں بھی بیان کرے۔ عادل حکمران معاشرے کی کایا پلٹ سکتا ہے، سیاستدانوں کی الزام تراشی دکھ کا باعث ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران گفتگو میں کیا۔ مختلف سوالات کے جواب میں مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ عبادات اور معاملات کو الگ کرنے سے معاشرے میں شر پھیل رہا ہے اس میں کوئی ایک طبقہ نہیں پورا معاشرہ قصور وار ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.