پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

بدھ 15 جولائی 2015 18:49

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جولائی۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی بی اے (آنرز) فرسٹ ائیر اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :