بھارت نے سید علی گیلانی کو سعودی عرب جانے کیلئے ویزہ دیدیا ، علی گیلانی نے اپنی درخواست میں خود کو بھارتی شہری ظاہر کیا ہے، بھارتی میڈیا کادعویٰ
بدھ 22 جولائی 2015 00:00
سری نگر/ نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جولائی۔2015ء) بھارت نے کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے سربراہ سید علی گیلانی کو سعودی عرب جانے کیلئے ویزہ دیدیا ، علی گیلانی نے دو ماہ قبل ویزے کیلئے درخواست دی تھی ۔ منگل کو بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آخر کار بھارت حکومت نے حریت رہنماء سید علی گیلانی کو سعودی عرب جانے کیلئے ویزہ دیدیا ہے ۔
اس حوالے سے پاسپورٹ آفس کے حکام کا کہنا تھا کہ علی گیلانی نے ضابطے کی تمام کارروائیاں پوری کیں اور انہوں نے متعلقہ طریقہ کار اختیار کیا ۔ اس لئے انہیں کم عرصے تک کا پاسپورٹ جاری کیا گیا ہے ۔ پاسپورٹ ان کی رہائش گاہ پر بذریعہ ڈاک بھیج دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ سید علی گیلانی نے مئی میں ویزے کیلئے دخواست دی تھی تاکہ وہ سعودی عرب جا کر اپنی بیمار بیٹی کی عیادت کرسکیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.