پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 23 جولائی 2015 19:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جولائی۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی فرسٹ (پروفیشنل )سیکنڈ اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :