اسلام آباد : پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔
سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 جولائی 2015 12:38
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 جولائی 2015 ء) : الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا ہے. الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 20 اکتوبر سے قبل پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد ممکن نہیں ہے. سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بتایا کہ 28 جولائی کو بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری نہیں ہو سکتا.
(جاری ہے)
اس سلسلے میں سپریم کورٹ سے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے اجرا کے لئے 17 اگست کی اجازت مانگیں گے اور انتخابات ایک ماہ ملتوی کرنے کی تجویز بھی دیں گے.
اس سے قبل الیکشن کمیشن نے یہ موقف بھی اختیار کیا تھا کہ پنجاب میں سیلاب کے باعث بلدیاتی انتخاب کے انعقاد میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں. یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے عدالتی حکم کی روشنی میں پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 28 جولائی کو جاری کرنا تھا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.