اسلام آباد : چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان نے قومی وطن پارٹی کی خیبر پختونخواہ حکومت میں شمولیت کی مخالفت کر دی۔
سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 جولائی 2015 16:05
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 جولائی 2015 ء) : چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان نے قومی وطن پارٹی کو خیبر پختونخواہ حکومت میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے مشورہ دیا ہے کہ قومی وطن پارٹی کو صوبائی کابینہ میں شامل نہ کیا جائے. ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران کان کے اس فیصلے کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک سمیت دیگر وزرا عمران کان کو منانے کی کوششوں میں لگ گئے ہیں.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.