ایم کیو ایم کے کارکنوں کی جانب سے ہمارے کارکنوں پر حملہ کیا گیا: رہنما تحریک انصاف فیصل واڈا
محمد علی ہفتہ 25 جولائی 2015 21:36
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 جولائی 2015 ء) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کی جانب سے ہمارے کارکنوں پر حملہ کیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لندن میں ایم کیو ایم کے انٹرنیشنل سیکرٹریٹ کے سامنے الطاف حسین کیخلاف تحریک انصاف کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کے موقع پر پیش آنے والے تصادم کے حوالے سے تحریک انصا ف کے رہنما فیصل واڈا نے الزام عائد کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنوں پر بوتلوں سےحملہ کیا گیا تاہم پولیس نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے مشتعل کارکنوں کو روک لیا۔
فیصل واڈا کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنوں پر حملے میں 3 کارکن زخمی ہوئے جبکہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کی جانب سے بینرز پر انتہائی نازیبا زبان استعمال کی گئی جو اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے بھی دیکھی۔ اس سلسلے میں باقائدہ رپورٹ درج کروانے کیلئے پولیس سے جلد رابطہ کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.