ژوب، ولہ اکرم روڈ پر تیز رفتاری کے باعث نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق

پیر 27 جولائی 2015 22:43

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء) ولہ اکرم روڈ پر تیز رفتاری کے باعث نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق تفصیلات کے مطابق ولہ اکرم روڈ پر تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سے گر کر نوجوان فضل دین ولد علی احمد مندوخیل موقع پر جاں بحق لاش سول ہسپتال منتقل کرنے کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔