ہنگو میں 2 روز کے لئے کرفیو نافذ، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت
منگل 28 جولائی 2015 11:44
ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء )یونین کونسل بلیامینہ میں 2 روز کیلئے کرفیو نافذ کردیا گیا اور اس دوران لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ہنگو کی یونین کونسل بلیامینہ میں آئندہ 2 روز کے لئے کرفیو نافذ کردیا ۔ کرفیو بلیامینہ سے زرگیری تک نافذالعمل ہوگا، اس دوران شہریوں کو گھروں سے نکلنیکی اجازت نہیں ہوگی، کرفیو کے نفاذ سے قبل سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مساجد سے باقاعدہ اعلانات بھی کرائے گئے۔
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.