میرس وائرس‘ کا خطرہ ٹل گیا، جنوبی کوریا
منگل 28 جولائی 2015 15:16
سیول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء )جنوبی کوریا نے ’میرس‘ وائرس کے خطرے کے موٴثر خاتمے کا اعلان کردیا جس سے 36 افراد ہلاک ہو گئے تھے اور سیول کی پہلے سے سست ہوتی ہوئی معیشت کو نقصان پہنچایا تھا۔عالمی میڈیا کے مطابق وزیراعظم ہوانگ کیو آہن نے ایک اجلاس کے بعد کہا کہ گزشتہ 23 روز میں کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔”میرس کے آخری مشتبہ مریض کو گزشتہ روز علیحدہ قیام سے فارغ کیا گیا۔
حکومت اور طبی ماہرین کا خیال ہے کہ عوام اب اس سے بے فکر ہو سکتے ہیں۔“میرس کی وبا نے ملک کو پریشان کر دیا تھا، جس کے بعد لوگوں کو وبا سے بچانے کے لیے ہزاروں سکولوں کو بند کرنا پڑا۔اس بحران کو جنوبی کوریا کی معیشت کی خراب کارکردگی کا جزوی طور پر ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے، جو دوسری سہ ماہی کے دوران چھ سال میں سب سے زیادہ سست روی کا شکار ہوئی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.