راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا روم میں سینٹر آف انٹیلی جینس کا دورہ۔ آئی ایس پی آر
سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جولائی 2015 15:48
راولپنڈی (اردو پوائنٹ تزاہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سینٹر آف انٹیلی جنس اٹلی کا دورہ کیا.
(جاری ہے)
جہاں انہوں نے خطاب بھی کیا ، آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بین الاقوامی سلامتی پر اپنا نقطہ نظر پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن ضرب عضب پاکستان اور بیرونی دنیا میں امن کے قیام کو یقینی بنائے گا، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو کہیں بھی دوبارہ منظم نہیں ہونے دیا جائے گا.
انہوں نے کہا کہ عالمی برادری افغان اور طالبان کے مذاکرات میں پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہتی ہے. ہمیں ثالثی عمل کو خراب کرنے والے سازشی عناصر سے بچنا چاہئیے، خطے میں امن پاکستان افغانستان میں امن سے مشروط ہے،ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے سے الگ نہیں رہ سکتے پاکستان افغانستان میں قیام امن کے لیے اقدامات کرتا رہے گا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.