پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

ژ

بدھ 29 جولائی 2015 20:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی( سیکنڈ، تھرڈ اور فائنل) (پروفیشنل )سیکنڈ اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :