کوئٹہ؛جا مع سکو ل کو ئٹہ مو سم گرماکی تعطیلا ت کے بعد یکم اگست سے کھلے گا

جمعرات 30 جولائی 2015 17:04

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) پر نسپل جا مع سکو ل کو ئٹہ کے ایک اعلا میہ کے مطابق سکو ل ہذا میں مو سم گرماکی تعطیلا ت کے بعد یکم اگست 2015ء سے باقا عدہ تعلیمی سر گر میا ں شروع ہو ں گی لہذا اس ضمن میں والدین سے گزارش کی جا تی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو سکول یونیفارم میں با قا عدگی کے ساتھ سکول بھجو اتے رہیں تاکہ بچوں کوسیلبس کے مطابق کورس مکمل کر وایاجا سکے سکو ل انتظامیہ نے طلباء کو تاکید کی ہے کہ مسلسل غیر حا ضر ی کی صو رت میں ان کا نام سکو ل سے خارج کیا جائے گا انہوں نے والدین سے گزارش کی ہے کہ وہ بچوں کی بہتر تعلیم اور اعلی کارگردگی کے حوالے سے سکول انتظا میہ سے مسلسل رابطے میں رہیں کیو نکہ سر کاری سکو لو ں میں والدین کی جانب سے اکثر عدم تو جہی کی وجہ سے ان تعلیمی اداروں کو اپنے اہداف کی تکمیل میں مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ تا ہے ۔