جمہوریت کو مستحکم کرنے کیلئے انتخابی اصلاحات پر دھیان دینے کی ضرورت ہے ،تمام سیاسی جما عتوں کو مل کے کام کرنہ ہوگا،،سینیٹر شیری رحمن
اٹھارویں ترمیم میں الیکشن کمیشن ریفارمز کی بنیاد رکھی گئی ،موجودہ نظام جدید ہے، عام لوگوں کو بھی الیکشن لڑنے کا موقع ملنا چاہئے، جناح انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب
جمعرات 30 جولائی 2015 21:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ ہمیں جمہوریت کو مستحکم کرنے کیلئے انتخابی اصلاحات پر دھیان دینے کی ضرورت ہے اس کیلئے تمام سیاسی جما عتوں کو مل کے کام کرنہ ہوگا،اٹھارویں ترمیم میں الیکشن کمیشن ریفارمز کا بنیاد رکھی گئی تھی، موجودہ نظام جدید ہے، عام لوگوں کو بھی الیکشن لڑنے کا موقع ملنا چاہئے۔
اسلام آباد میں تھنک ٹینک جناح انسٹیٹیوٹ کی طرف سے پاکستان،ڈیموکریٹک اینڈ اکنامک چیلنجزپوسٹ 2015ــ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا کے ہمیں جمہوریت کو مستحکم کرنے کیلئے انتخابی اصلاحات پر دھیان دینے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں ساری سیاسی جما عتوں کو مل کے کام کرنہ ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.