چندا بی بی کی بالی ووڈ سٹار سلمان خان سے منی کی طرح پاکستان پہنچانے میں مدد کی اپیل
جمعہ 31 جولائی 2015 16:17
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) جالندھر میں ریلوے سٹیشن سے گرفتار 28 سالہ پاکستانی خاتون جو کہ ماموں سے بچھڑ گئی تھی کو پولیس نے حراست میں لے رکھا ہے‘ چندا بی بی نے بالی ووڈ سٹار سلمان خان سے اپیل کی ہے کہ انہیں بھی منی کی طرح پاکستان پہنچانے میں مدد کریں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بھارتی پولیس نے جالندھر ریلوے سٹیشن سے ماموں سے بچھڑ جانے والی اٹھائیس سالہ پاکستانی خاتون چندا بی بی کو حراست میں لے لیا تھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق چندا بی بی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ ماموں کے ساتھ سمجھوتہ ایکسپریس پر ماتھا ٹیکنے آئی تھی تاہم ریلوے سٹیشن پر ماموں سے بچھڑ گئی۔ چندا بی بی نے مطالبہ کیا کہ اداکار سلمان خان میری مدد کو آئیں اور جس طرح انہوں نے اپنی فلم بجرنگی بھائی جان میں منی کو پاکستان پہنچایا تھا اسی طرح مجھے بھی بحفاظت میرے وطن پہنچائیں۔مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.