گرداس پور حملے کا پاکستان پر الزام، بھارتی میڈیا ن یوٹرن لے لیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 1 اگست 2015 21:36

گرداس پور حملے کا پاکستان پر الزام، بھارتی میڈیا ن یوٹرن لے لیا

نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1اگست 2015 ء) گرداس پور حملے کا الزام پاکستان پر لگانے کے بعد بھارتی میڈیا ن یوٹرن لے لیاہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا نے گرداس پور حملے کا الزام پاکستان پر لگائے جانے کے حوالے سے اب یوٹرن لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کی جانب سے اب اعتراف کیا گیا ہے کہ گرداس پور حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی قابل اعتبار ثبوت نہیں ملا۔ گرداس پور حملے سے متعلق پاکستانی حکومت لاعلم تھی۔

متعلقہ عنوان :