تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کی اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس حکام سے ملاقات
محمد علی پیر 3 اگست 2015 18:36
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3اگست 2015 ء) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کی اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس حکام سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کی جانب سے اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس حکام سے ملاقات کی گئی ہے۔ فیصل واڈا کی اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس حکام سے ملاقات 2 گھنٹے تک جاری رہی۔
(جاری ہے)
ملاقات کے بعد فیصل واڈا کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف نئے ثبوت اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کو فراہم کردیے ہیں۔
اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کو الطاف حسین کیخلاف ثبوتوں کی 8 فائلیں اور 1 سی ڈی فراہم کی ہے۔ فیصل واڈا کا کہنا تھا کہ وہ الطاف حسین کیخلاف کاروائی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وہ برطانوی حکومت سے الطاف حسین کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.