چیئرمین سینیٹ یا سپیکر قومی اسمبلی کی ایڈوائس پر صدر مملکت کسی ایوان سے 90 روز میں منظور نہ ہونے والے بل کی منظوری کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کے پابند ہیں ٗ چیئر مین سینٹ
زارت پارلیمانی امور سے اجلاس کی تاریخوں کے حوالے سے مشاورت کی جا سکتی ہے ٗ سول سرونٹس اور امیگریشن کے حوالے سے دو بل جو قومی اسمبلی سے 90 روز کے اندر پاس نہیں ہوئے تھے ٗ منظوری کیلئے مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس کی گئی تھی ٗ عمل نہیں ہوا ٗمیاں رضاربانی کی اجلاس کے دور ان رولنگ
پیر 3 اگست 2015 22:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے رولنگ دی ہے کہ چیئرمین سینیٹ یا سپیکر قومی اسمبلی کی ایڈوائس پر صدر مملکت کسی ایوان سے 90 روز میں منظور نہ ہونے والے بل کی منظوری کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کے پابند ہیں، وزارت پارلیمانی امور سے اجلاس کی تاریخوں کے حوالے سے مشاورت کی جا سکتی ہے ٗ سول سرونٹس اور امیگریشن کے حوالے سے دو بل جو قومی اسمبلی سے 90 روز کے اندر پاس نہیں ہوئے تھے ٗ منظوری کیلئے مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس کی گئی تھی ٗ عمل نہیں ہوا ۔
پیر کو سینٹ اجلاس کے دور ان رولنگ دیتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ متعلقہ فورمز پر حکومت نے ان بلز کی مخالفت نہیں کی اور سینیٹ اور متعلقہ کمیٹیوں سے یہ بل متفقہ طور پر منظور ہوئے جس کے بعد یہ بل قومی اسمبلی میں بھیجے گئے تاہم 90 دن میں منظور نہیں ہو سکے ،جس کے بعد محرکین نے کہا کہ اس حوالے سے مجلس شوریٰ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے جس پر چیئرمین سینیٹ نے صدر کو ایڈوائس لکھی کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے تاہم اس پر عمل نہیں ہوا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.