الطاف حسین کی بھارت اور نیٹو کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی دعوت آئین پاکستان سے کھلی بغاوت ہے ‘غلام دستگیر خان
منگل 4 اگست 2015 13:26
گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) لیگ (ن) کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ الطاف حسین کی بھارت اور نیٹو کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی دعوت آئین پاکستان سے کھلی بغاوت ہے ۔
(جاری ہے)
کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں ملک کے اندر انتہائی نامساعد سیاسی حالات کے باوجود سیاستدان تختہ دار پر جھول گئے، جلا وطنی کی صعوبتیں برداشت کیں لیکن کبھی بیرونی مداخلت کے لئے آواز نہیں دی۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت فی الفورالطاف حسین کے خلاف ملکی آئین کے مطابق غداری اور بغاوت کا مقدمہ قائم کرے اور الیکٹرانک میڈیا پر انکے خطاب دکھانے پر پابندی عائد کرے، اس حساس معاملے پربروقت کارروائی نہ کی گئی تو حالات قابو سے باہر بھی ہو سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.