` جسٹس جواد ایس خواجہ کو نیا چیف جسٹس تعینات کرنیکی سفارش،وزارت قانون کی سمری وزیر اعظم کو ارسال `
منگل 4 اگست 2015 21:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) وزارت قانون نے وزیراعظم محمد نوازشریف کو سمری ارسال کی ہے جس میں جسٹس جواد ایس خواجہ کو سپریم کورٹ کا نیا چیف جسٹس تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔جسٹس جواد ایس خواجہ اس وقت سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے وزیراعظم کو سپریم کورٹ کے نئے سربراہ کی تعیناتی کیلئے سمری ارسال کردی ہے جو وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہو چکی ہے جو کہ جلد منظوری کیلئے وزیراعظم کے سامنے پیش کی جائیگی۔
یاد رہے کہ پاکستان کی عدالتی تاریخ میں ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی اور اسکے برعکس سینئر ترین جج کو سپریم کورٹ میں ترقی دینے کی روایت چلی آرہی ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ناصر الملک رواں ماہ کی16تاریخ کو اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہو رہے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.