ملک دشمن عناصر کراچی آپریشن کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، ترجمان رینجرز
منگل 4 اگست 2015 23:06
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر سیاسی جماعتوں کی آڑ میں کراچی آپریشن کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔
(جاری ہے)
منگل کو ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہیکہ ملک دشمن عناصر مختلف شخصیات کے ذریعے عوام میں بے چینی پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں جب کہ شرپسند عناصر سیاسی جماعتوں کی آڑ میں کراچی آپریشن کے خلاف سازشوں میں بھی مصروف ہیں۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ شر پسند عناصر امن سے گھبرا کر ایسی حرکتیں کررہے ہیں جو کراچی کے امن اور عوام کے خلاف ایک منصوبہ ہے تاہم رینجرز اور سندھ بھر کیعوام ایسی تمام سازشوں کو ناکام بناچکے ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ عوام آئندہ بھی شرپسند عناصر کی کوششوں کو ناکام بنائیں گے جب کہ عوام اور میڈیا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف افواہوں کی تصدیق رینجرز سے کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.