کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے چنگچی رکشوں پر پابندی عائد کر دی۔
سمیرا فقیرحسین بدھ 5 اگست 2015 10:50
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 اگست 2015 ء) : سندھ ہائی کورٹ نے موٹر سائیکل رکشوں پر پابندی عائد کر دی. تفصیلات کے مطابق چنگچی رکشوں کے خلاف پولیس اور ٹریفک پولیس کے علاوہ دس سے زائد درخواستیں دائر کی گئی تھیں جن میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ موٹر سائکل رکشے شہر میں ٹریفک کی روانی میں خلل کا باعث بنتے ہیں علاوہ ازیں ٹریفک حادثات کا موجب بھی بنتے ہیں لہٰذا ان پر پابندی عائد کی جائے . جس پر سندھ ہائی کورٹ نے حکم امتنا جاری کر نے کے بعد موٹر سائیکل رکشوں پر پابندی عائد کر دی.
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.