سپریم کورٹ نے آ ئینی تر میم با رے فیصلہ دے کر نظریہ ضرورت کو دوبارہ زندہ کر دیا ، وکلاء
بدھ 5 اگست 2015 12:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اگست۔2015ء) سپریم کورٹ کی جانب سے 21 ویں اور 18 ویں ترمیم کے خلاف دائر درخواستیں خارج ہونے کے فیصلے کو وکلاء نے سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نظریہ ضرورت کو دوبارہ زندہ کر دیا گیا ۔ عام آدمی کے تمام حقوق چھین لئے گئے ۔ بعض وکلاء تو فیصلے پر صرف اناللہ و اناالیہ راجعون کہہ کر بات ختم کر دی ۔
اکرام چودھری ، حشمت حبیب ایڈووکیٹ ، توفیق آصف ، احسن الدین شیخ نے مخالفت میں بات کی جبکہ وزیر اعظم کے مشیر اشترو اوصاف نے کہاہے کہ فیصلہ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔ فوجی عدالتیں فیصلے جلد بازی میں نہ کریں اور نہ ہی فیصلوں میں اتنی تاخیر کریں کہ انصاف کا قتل ہو جائے ۔ فوجی عدالتیں فوری طور پر موثر ہو چکی ہیں ۔ سپریم کورٹ سے باہر میڈیا سے گفتگو میں سینئر قانون دانوں نے فیصلے کو آڑے ہاتھوں لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.