پنجاب یونیورسٹی ریوائزڈ امتحانی شیڈول

بدھ 5 اگست 2015 18:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ماسٹر آف سرجری (ایم ایس) پارٹ ون سیکنڈ اینول 2012تا اینول2014کے تحریری امتحانات کا ریوائزڈ شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق Basic Science Educationکا پرچہ 7اگست2015ء کو ہوگا۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :