پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹ

بدھ 5 اگست 2015 18:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی کورس (ایم ایل ٹی ) (آنرز ) (چار سالہ پروگرام )پارٹ ٹوسیکنڈ اینول 2014ء کے تحریر ی و پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :