مانسہرہ کے قریب فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ ،ریسکیوآپریشن مکمل
جمعہ 7 اگست 2015 11:10
مانسہرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اگست2015ء) مانسہرہ کے قریب پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے کے مقام پر ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا۔ڈی این اے ٹیسٹ کیلیے نمونے لینے کے بعد ایبٹ آباد سے بارہ میں سے 5شہدا کی میتیں سی ایم ایچ راولپنڈی روانہ کردی گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابقتمام 12 شہیدوں کی لاشیں تلاش کرلی گئیں،حادثے میں 5 میجروں سمیت 12 فوجی اہلکار شہید ہوگئے تھے ۔
رپورٹ کے مطابق مانسہرہ تناول کے علاقہ موہاڑ کے قریبی جنگل میں سیلاب متاثرین کیلئے طبی امداد گلگت لے جانیوالا فوجی ہیلی کاپٹر مانسہر کے قریب گر کر تباہ ہوگیا اور ساتھ ہی اس میں آگ بھڑک اٹھی ہیلی کاپٹر میں سوار12 ؍ افراد شہید ہوگئے، حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر میں پاک فوج کے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف سمیت 12 افراد سوار تھے یہ ہیلی کاپٹر گلگت جارہا تھا حادثے میں دو پائلٹ بھی شہید ہوگئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.