کرشمہ کپور کا نیا معاشقہ سامنے آ گیا،تقریب میں سندیپ توشنیوال کیساتھ شرکت
ہفتہ 8 اگست 2015 12:12
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اگست۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور کا نیا معاشقہ سامنے آگیا ،دوست کیساتھ پارٹی میں شرکت پر چہ میگوئیاں زور پکڑ گئیں۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ودیا بالن نے اپنے شوہر کیلئے ایک پارٹی دی جس میں قریبی دوستوں نے شرکت کی ، تقریب میں کچھ لوگوں کا تعلق فلم انڈسٹری سے بھی تھا ، تقریب میں کرشمہ کپور کی آمد نے ہلچل مچا دی ، بالی ووڈ اداکارہ کاروباری شخصیت سندیپ توشنیوال سے تعلقات کی تردید کرتی رہیں لیکن اپنے پریمی کیساتھ ہی پارٹی میں آئیں۔
توشنیوال اور کرشمہ کپور سکول کے دنوں سے دوست ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرشمہ اور توشنیوال جلد ایک دوسرے سے شادی کر لینگے۔توشنیوال کی اپنی اہلیہ کیساتھ بھی اس معاملے پر تلخ کلامی بھی چل رہی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.