انور مقصودکی نغمہ نگاری سے سجی فلم ”مور“یوم آزادی پرریلیزہو گی
منگل 11 اگست 2015 14:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اگست۔2015ء)انور مقصودکی نغمہ نگاری اور اسٹرنگز کی کمپوزیشن سے سجی فلم مور چودہ اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔جاندار کہانی،دلکش لوکیشن،اسٹرنگز کی موسیقی،انورمقصود کے دلوں میں اْتر جانے والے نغمے،باصلاحیت اداکاروں سے سجی فلم "مور " یوم آزادی کا خاص تحفہ ہے۔
(جاری ہے)
فلم مور سچی کہانی پر مبنی فلم ہے، فلم کے ڈائریکٹر جامی کو امید ہے ان کی کاوش لوگوں کو ضرور پسند آئے گی-فلم "مور" کے گانے معروف بینڈ اسٹرنگز نے کمپوزکیے ہیں۔
بلال مقصود اور فیصل کپاڈیا کا کہنا ہیکہ انھوں نے اپنی مخصوص پہچان اور ڈگر سے ہٹ کر کام کیاہے۔معروف ادیب اور نغمہ نگار انور مقصود کا کہنا ہے کہ فلم کسی بھی طرح سے بین الاقوامی معیار سے کم نہیں۔ا?زاد فلم کمپنی اور مانڈوی والا انٹرٹینمٹ کی مشترکہ پیش کش فلم مورجیو فلمز کے تعاون سے چودہ اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.