نئی دہلی : بھارتی حکومت کے ستائے ہوئے کسانوں نے یوم آزادی پر حکومت سے خود کشی کی اجازت مانگ لی۔
سمیرا فقیرحسین بدھ 12 اگست 2015 17:11
نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 اگست 2015 ء) : بھارتی حکام کے ستائے ہوئے کسانوں نے یوم آزادی پر خود کشی کی اجازت طلب کر لی. تفصیلات کے مطابق بھارت میں 25 ہزار کسانوں نے صدر پرناب مکھرجی سے 15 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر خودکشی کی اجازت طلب کر لی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومتی امداد کا انتظار کرتے ہوئے اب ہم تھک چکے ہیں۔
(جاری ہے)
متھرا سے 175 کلو میٹر کے فاصلے پر گوالیور کے رہائشی کسانوں نے دریافت کیا کہ صدر صاحب اگر اجازت ہو تو 15 اگست کو ہم سب خودکشی کرلیں؟ ان کسانوں کا مطالبہ ہے کہ انہیں اپنی 7 سو ایکڑ زمینوں کا معاوضہ دیا جائے۔
یہ زمین گوکل بیراج بننے کے بعد زیر آب آگئی تھی۔ جس کے بعد ڈسٹرکٹ کے 11 دیہاتوں کے کسان 1998 سے اپنی ضائع ہوجانے والی زمینوں کے معاوضے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.