علامہ اقبال یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی ایڈ کی ورکشاپ 17اگست کو ہو گی

جمعرات 13 اگست 2015 14:22

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) ترجمان علامہ اقبال یونیورسٹی کے مطابق بی ایڈ کی ورکشاپ مورخہ 17اگست 2015ءء بروز پیر سے تمام تحصیل ہیڈ کواٹر میں شروع ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

تمام طلبہ کو دیئے گئے پتہ جات پر شیڈول ارسال کر دیا گیا ہے تاہم نہ ملنے کی صورت میں طلباء وطالبات یونیورسٹی سے رابطہ کرکے شیڈول معلوم کر سکتے ہیں ورکشاپ میں شرکت انتہائی ضروری ہے۔

متعلقہ عنوان :