سپیکر قومی اسمبلی ایم کیو ایم کے استعفوں کی منظوری میں جلد بازی نہ کریں، سید خورشید شاہ
جمعرات 13 اگست 2015 15:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی ایم کیو ایم کے استعفوں کی منظوری میں جلد بازی نہ کریں۔حکومت ایم کیو ایم سے مذکرات کرے اور ان کو اس ایوان سے نہ جانے دیا جائے ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر سید خورشید احمد شاہ نے کہا کہ گزشتہ روز ایم کیو ایم نے استعفے جمع کرائے ہیں جو انتہائی افسوسناک عمل ہے، ایم کیو ایم نے تحریک انصاف کے معاملے پر بھی اہم کردار ادا کیا ان کے استعفوں میں جلد بازی نہ کی جائے۔
پاکستان میں جمہوریت ہی تمام مسائل کا حل ہے پہلے جب پاکستان میں جمہوری نظام شروع ہوا تو کچھ فورسز اسے لپیٹتی آئی ہیں ، ایم کیو ایم سندھ کے شہری علاقوں سے ووٹ لیکر آئے ہیں اور عوام کے نمائندے ہیں ہمیں یہاں بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالن چاہئے، ایم کیو ایم کا جو مقصد ہے حکومت ان سے مذاکرات کرے اور ان کو اس ایوان سے نہ جانے دیا جائے۔ قانون اور آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے معاملہ حل کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.