پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

جمعرات 13 اگست 2015 21:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل ( ری آرگنائزڈ سکیم) سپلیمنٹری 2014ء اور بی ایس سی میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی کورس (ایم ایل ٹی ) (آنرز) (چار سالہ پروگرام ) پارٹ ون سیکنڈ اینول 2013ء اور اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ `

متعلقہ عنوان :