پاک بھارت مذاکرات کا دو روزہ دور 23اگست کو شروع ہو گا
جمعہ 14 اگست 2015 15:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) پاک بھارت مذاکرات کا دو روزہ دور 23اگست کو شروع ہو گا ۔قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات کا فیصلہ گزشتہ ماہ روس کے شہر اوفا میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا گیا تھا۔حالیہ سرحدی کشیدگی کے باوجود بھارت اور پاکستان کے قومی سلامتی مشیروں سرتاج عزیز اور اجیت دوول کے درمیان 23اگست سے نئی دلی میں سلامتی امور پر دوروزہ مذاکرات منعقد ہونگے جو دونوں ملکوں کے مابین ایک طویل عرصے کے بعدیہ بات چیت ہوگی۔
وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی و امور خارجہ سرتاج عزیز نے دورے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ حد متارکہ اور پا ک بھارت سرحدوں پر مسلسل گولی باری کے نتیجے میں پر تناو کی صورتحال بنی ہوئی ہے جبکہ بھارت نے گرداس پور اور ادھم پور حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیا ہے تاہم پاکستان نے اسے ایک بے بنیاد الزام قرار دیکر ا س پر شدید رد عمل ظاہر کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.