ایوانِ قائد فاطمہ جناح پارک میں جشنِ آزادی کے سلسلہ میں پرچم کشائی کی تقریب
ہفتہ 15 اگست 2015 19:30
اسلام آباد ۔ 15 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) ایوانِ قائد فاطمہ جناح پارک میں نظریہ پاکستان کونسل کے تحت جشنِ آزادی کے سلسلہ میں پرچم کشائی کی شاندار تقریب منعقدہوئی جس میں نوجوان نسل کے طلبہ اور طالبات اور سول سوسائٹی کے اراکین نے انتہائی جوش اور ولولہ کے ساتھ کثیر تعداد میں شرکت کر کے پاکستان سے بھر پور محبت کا اظہار کیا ۔
اس موقع پرسکول کے بچوں نے آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں یاد کرتے ہوئے موثر اور پُرسوز انداز میں مشہور نظم ‘بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے‘ پیش کر کے ماحول میں ایک ولولہ انگیز کیفیت پیدا کردی ۔ پرچم کشائی کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کونسل کے چیئرمین زاہد ملک نے کہا کہ پاکستان میں پشاور سے کوئٹہ تک جشن آزادی کا جوش و خروش ثابت کررہا ہے کہ ایک بار پھر پاکستانی قوم میں تحریک پاکستان جیسا جذبہ بیدار ہوچکا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.