شجاع خانزادہ پر دو دہشت گردوں نے حملہ کیا جو کھڑکی کے راستے سے ہجر ے میں داخل ہوئے تھے،شجاع خانزادہ بہت بہادر انسان تھے، پنجاب میں دہشت گردی کے خلاف وہ سب سے آگے ہوتے تھے انکی قربانی رائیگا ں نہیں جائے گی، شجاع خانزادہ کی شہادت دہشت گردوں کے خلاف لڑنے میں نیا جذبہ فراہم کرے گی انکے قاتلوں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا،انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس مشاق سکھیر اکی جائے وقوعہ کے دور ہ کے دوران میڈ یا سے گفتگو
اتوار 16 اگست 2015 21:17
اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 اگست۔2015ء) انسپکٹر جنرل پنجاب مشاق سکھیر ا نے کہاہے کہ شجاع خانزادہ کے ہجرے میں دو خود کش حملہ آوروں نے دھماکہ کیا جو کہ کھڑکی کے راستے سے ہجر ے میں داخل ہوئے تھے،دھماکے کے نتیجے میں شجاع خانزادہ سمیت 14افراد شہید ہوئے۔
(جاری ہے)
اتوار کو آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے جائے وقوعہ کا دور ہ کیااور وہا ں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شجاع خانزادہ مختلف دہشت گرد گروہوں کے خلاف کاروائی کر رہے تھے۔
ان گروہوں میں سے کسی ایک گروہ نے یہ بزدلانہ کاروائی کی ہے۔ان کاکہنا تھا کہ شجاع خانزادہ بہت بہادر انسان تھے۔ پنجاب میں دہشت گردی کے خلاف شجاع خانزادہ سب سے آگے ہوتے تھے اس لیے انکی قربانی رائیگا ں نہیں جائے گی۔ مشتاق سکھیرا نے کہا کہ شجاع خانزادہ کی شہادت دہشت گردوں کے خلاف لڑنے میں نیا جذبہ فراہم کرے گی اور ان کے قاتلوں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.