گزشتہ 15 سال کے دوران بجلی کے نرخو ں میں 300 فیصد اضافہ کیا گیا، گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمت 2روپے 98 پیسے سے بڑھ کر 10 روپے 22 پیسے فی یونٹ اور زرعی استعمال کیلئے 2 روپے 76 پیسے سے بڑھ کر 14 روپے فی یونٹ ہو گئی
اتوار 16 اگست 2015 21:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 اگست۔2015ء) گزشتہ 15 سال کے دوران بجلی کے نرخو ں میں 300 فیصد اضافہ کیا گیا جبکہ گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمت 2روپے 98 پیسے سے بڑھ کر 10 روپے 22 پیسے فی یونٹ اور زرعی استعمال کیلئے 2 روپے 76 پیسے سے بڑھ کر 14 روپے فی یونٹ ہو گئی۔ اتوار کو وفاقی وزارت پانی و بجلی کے سینئر ذرائع نے بتایا کہ 2000ء سے اب تک مختلف حکومتوں کی جانب سے بجلی کے نرخو ں میں 300 فیصد اضافہ کیا گیا۔
2000ء میں پاکستان کے اندر بجلی کی اوسط قیمت 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ تھی جو 2015 میں بڑھ کر 15 روپے 72 پیسے فی یونٹ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق 2000ء میں گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمت 2 روپے 98 پیسے فی یونٹ تھی جو 2015ء میں مسلسل اضافہ کے نتیجے میں بڑھ کر 10 روپے 22 پیسے فی یونٹ ‘ کمرشل صارفین 8 روپے 80 پیسے سے بڑھ کر 22 روپے 24 پیسے فی یونٹ ‘ صنعتی صارفین کیلئے 4 روپے 92 پیسے سے بڑھ کر 15 روپے 39 پیسے فی یونٹ ‘ ماہوار 500 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے 2000ء میں نرخ 5 روپے 31 پیسے تھا جو 2015ء میں بڑھ کر 15 روپے 37 پیسے فی یونٹ ہو گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.