شہید وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر حملے کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات
محمد علی اتوار 16 اگست 2015 22:35
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 اگست 2015 ء) شہید وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر حملے کے حوالے سےسنسنی خیز انکشافات ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فوج اور صوبائی حکومت کے ماتحت حساس اداروں کی جانب سے اٹک میں شہید وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر خود کش دھماکے کے ماسٹر مائنڈ تک پہنچنے کےلئے فوری طور پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے علاقے میں موبائل فون سروس کا ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے جس سے دہشتگردوں کے رابطوں کے بارے میں اطلاعات ملنے کے امکانات ہیں۔ حساس اداروں کی جانب سے مختلف پہلووَں پر غور شروع کرکے کالعدم تنظیموں کے بارے میں بھی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ دنوں کالعدم لشکری جھنگوی کے سربراہ ملک اسحاق کی دو بیٹوں اور 14دہشتگرد ساتھیوں سمیت پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد اب صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ پر خود کش حملے کو خصوصی تناظر میں دیکھا جارہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.