پنجاب یونیورسٹی شعبہ انفارمیشن مینجمنٹ کے زیر اہتمام سیمینار کل ہوگا

پیر 17 اگست 2015 18:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ انفارمیشن مینجمنٹ کے زیر اہتمام ماسٹرز کے طلبہ کے لئے "PROFESSIONAL SUCCESS: TIPS & TRICKS"کے موضوع پر سیمینار بروز منگل صبح11:30پر پنجاب یونیورسٹی لائبریری میں منعقد ہوگا جس میں ممبر صوبائی اسمبلی اور چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آن ایجوکیشن قمر الاسلام راجہ مہمان مقرر ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :