پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ماسٹر آف سرجری کے تحریری امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

منگل 18 اگست 2015 19:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ماسٹر آف سرجری (ایم ایس ) سپلیمنٹری 2007ء (اولڈ کورس ) کے تحریر ی متحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :