24 شہروں کا 80 فیصد پانی مضر صحت ہے اور ملک میں 50 فیصد منرل واٹر کمپنیاں مضر صحت پانی فراہم کررہی ہیں، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے اجلاس میں انکشاف
دوہری ڈگری کا معاملہ حل کیا جائے اور جن طالب علموں کی رجسٹریشن ہوچکی ہے ان کو ڈگری فراہم کی جائے اور مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے کے لئے موثر پالیسی تیا رکی جائے، قائمہ کمیٹی کی ہدایت
منگل 18 اگست 2015 22:02
اسلام آباد ۔ 18 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کو بتایا گیا ہے کہ 24 شہروں کا 80 فیصد پانی مضر صحت ہے اور ملک میں 50 فیصد منرل واٹر کمپنیاں مضر صحت پانی فراہم کررہی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر عثمان سیف اللہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور اس کی تنظیموں کے کام کے طریقہ کار بجٹ ،تحقیق کے شعبے میں سرانجام دینے والی خدمات اور اداروں کو درپیش مسائل کے علاوہ دوہری ڈگری کے معاملات اور پبلک پٹیشنز کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا ۔ صاف پانی کی سیکم کے منصوبے کے متعلق پبلک پٹیشن کے حوالے سے وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا کہ اس منصوبے کیلئے چھ ماہ کیلئے فنڈ ملے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.