ساہیوال،ہلاک بھینسوں کے متاثرین کا مظاہرہ

منگل 18 اگست 2015 22:41

ساہیوال( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) نہر 9ایل میں پھنس کر ہلاک ہو نے والی تیرہ بھینسوں کے مالکان چک 9/87ایل اور چک 9/88ایل کے متاثرین نے محکمہ انہار کے خلاف احتجاجی مظاہرہ پریس کلب اور جو گی چوک میں کیا اس مظاہرے کی قیادت محمد آصف اور محمد اکرم نے کی ۔

(جاری ہے)

ناقص پاکپتن چوک پل کی تعمیر کی انکوائری کرا نے اور ذمہ دار آفیسروں اور ٹھیکیدارکو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا اور انہیں معاوضہ دیا جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :