گزشتہ دو سالوں میں نیشنل بینک کی فہرست سے 6لاکھ گھوسٹ پینشنرخارج کیے گئے ،بنگلہ دیش برانچ میں 18ارب روپے کی کرپشن کا کیس نیب کو بھجوا دیا ،سکینڈل میں ایک سابق صدرنیشنل بنک اور برانچ منیجرسمیت عملے کے متعددافراد ملوث ہیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں نیشنل بینک کے صدر اقبال اشرف کا انکشاف قائمہ کمیٹی نے نیشنل بینک سے گھوسٹ پینشنروں کی فہرست طلب کر لی
منگل 18 اگست 2015 23:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں نیشنل بینک کے صدر سید اقبال اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دو سالوں میں نیشنل بینک کی فہرست سے 6لاکھ گھوسٹ پینشنرخارج کیے گئے ہیں،بنگلہ دیش برانچ میں 18ارب روپے کی کرپشن کا کیس نیب کو بھجوا دیا ہے،سکینڈل میں ایک سابق صدرنیشنل بنک اور برانچ منیجرسمیت عملے کے متعددافراد ملوث ہیں، قائمہ کمیٹی نے نیشنل بینک سے گھوسٹ پینشنروں کی فہرست طلب کر لی ہے۔
منگل کوسینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ، ریونیو، اقتصادی امور، شماریات ونجکاری کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں صدر نیشنل بینک آف پاکستان سید اقبال اشرف نے کمیٹی اراکین کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اکاؤنٹ کھولنے کے دوران ملک بھر میں چھ لاکھ گھوسٹ پینشنر پکڑے گئے ہیں جن کو پینشن کی فہرست سے خارج کر دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
شمالی کیرولینا کی تین بچی کے سو سال پرانے گھر میں بھوتوں کی موجودگی کا معاملہ اختتام کو پہنچ گیا
-
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
-
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
امریکا میں خالصتان تحریک کے راہنماءپنونت سنگھ پنوں کو بھارتی وزیراعظم مودی کے دست راست انٹیلی جنس افسر نے قتل کروایا
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.