پنجاب یونیورسٹی نے2امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

بدھ 19 اگست 2015 20:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی نے نادیہ آصف دختر محمد آصف کوکیمسٹری کے مضمون میں ان کے’’کرومون سے مشابہہ مرکبات کی تیاری‘‘ کے موضوع پر اورحافظہ سدرا الیاس دختر محمد الیاس کومائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جنیٹکس کے مضمون میں ان کے’’خمیر کا دھاتی دباؤ کے تعین میں Glutathioneکا کردار‘‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :