گلشن اقبال میں400بستروں کا اسپتال اگلے سال تک فعال ہو جائے گا،جام مہتاب ڈھر
جمعرات 20 اگست 2015 15:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء)صوبائی وزیر صحت جام مہتاب حسین ڈھر نے کہا ہے کہ1736ملین روپے سے زائد لاگت سے تعمیر کیا جا نے والا 400بستروں کا ہسپتال گلشن اقبال میں اگلے سال کے وسط سے فعال ہو جائے گا ااور اس منصوبے کو جلد مکمل کرنے کے لئے مزید 50ملین روپے کی سمری منظوری کے لئے وزیر اعلیٰ سندھ کو ارسال کر دی گئی ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو اپنے دفتر میں متعلقہ اداروں کے افسران کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس میں سیکریٹری صحت سعید احمد منگنیجو، ای ڈی او صحت کراچی ڈاکٹر ظفر اعجاز ، ورکس اینڈ سروسز کے ایگزیکٹو انجینئر مختار احمد سومرو اور دیگر نے شرکت کی ۔ انہوں نے کہا کہ 400بستروں کے اسپتال کی تعمیر میں تاخیر کا سخت نوٹس لیا گیا ہے اور متعلقہ ٹھیکے دار کو تنبیہ کردی گئی ہے جبکہ محکمہ خزانہ سے فنڈز کے جلداجراء کو ممکن بنایا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.