پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ ز کلاس نہم کے نتائج کا (کل )کریں گے

جمعرات 20 اگست 2015 21:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء ) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ ز کلاس نہم کے نتائج کا کل ( جمعہ ) کو اعلان کریں گے ۔

(جاری ہے)

لاہور ،گوجرانوالہ ، ملتان ، ساہیوال ، بہاولپور، راولپنڈی ،فیصل آباد ، سرگودھا اور ڈی غازی خان بورڈز نے کلاس نہم کے سالانہ امتحانات 2015کے نتائج آج جمعہ کو جاری کرنے کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :