ورکنگ بانڈری پر بلااشتعال فائرنگ سے لوگ شہید ہو رہے ہیں ،اقوام عالم اس کا نوٹس لیں،حافط سعید
بھارت پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ مہم چلا رہا ہے، کشمیریوں کے بغیر کسی مسئلے پر مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، کشمیر کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی ، نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 20 اگست 2015 21:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء جماعت الدعوة پاکستان کے امیر حافط محمد سعید نے کہا ہے کہ ورکنگ بانڈری پر بلااشتعال فائرنگ سے لوگ شہید ہو رہے ہیں ورکنگ باؤنڈری کا مسلسل خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے ۔ اقوام عالم اس کا نوٹس لیں بھارتی حکومت پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ مہم چلا رہی ہے ۔ کشمیریوں کے بغیر کسی مسئلے پر مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ۔
کشمیر کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ سعید کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف کھلم کھلا جنگ شروع کر رکھی ہے کشمیر کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی بہت کمزور ہے پاکستان بھارت کا نام لینے کے بجائے ادھر ادھر کی بات کرتا ہے ۔ بھارت نے پاکستان کے اندرونی اور ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل مداخلت کا سلسلہ جاری کیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.